9 نومبر 2015 - 14:15
بان کی مون آج رات سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

عرب ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون آج رات سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون آج رات نیویارک سے سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق بان کی مون عرب اور جنوبی امریکہ کے ممالک کے اجلاس میں شرکت کے لئے ریاض کا دورہ کررہے ہیں وہ آج رات نیویارک سے ریاض کے لئے روانہ ہوں گے۔

.......

/169